Dr Hussain Muhiuddin Appreciating to Sarim Noor

ڈاکٹرحسین محی الدین قادری صاحب نے صارم نور کو منہاج القرآن کی لائف ممبرشپ لینے اور بلخصوص قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی میں بہترین کوریج پر مبارکباد دی

اللہ تعالی کی توفیق سے اس دور زوال و انحطاط میں تحریک منہاج القرآن اصلاح احوال امت، تجدید و احیائے دین اور غلبہ دین کی حق کی بحالی کی عالمی تحریک ہے جو امت مسلمہ میں تعلق باللہ، ربط رسالت اور رجوع الی القرآن کی بحالی و مضبوطی، تعلیمی او اخلاقی اور رفاحی و فلاحی انقلاب، اتحاد امت اور اسلام کی نشاۃ ثانیہ کیلے سیرت محمدی ﷺ کی اتباع میں عظیم جہاد میں مصروف عملے ہے۔ میں محمد نوراسلام (#صارمـنور) ولد نورالعالم نے اس مصطفوی قافلہ میں تاحیات رفاقت کے ذریعہ دائمی شمولیت کا شرف حاصل کیا ہے۔ امید ہے اس رفاقت کے حقوق پورتے کرتے ہوئے اپنی زندگی کو عبادت و اطاعت الہی، محبت و ادب رسالت، اتباع سنت نبویﷺ اور مدد و نصرت دین کے لے وقف کروں گا۔ اپنی عبادت و معاملات، افکار و اعمال اور سیرت و اخلاق سب کچھ اسوہ رسول ﷺ کے بابع کرونگا اور ہر معاملہ میں رضائے الہی کو اپنا مقصود جان کر صدق و اخلاص سے ایثار و انفا اور جہاد و قربانی پر عمل پیرا رہتے ہوئے اس دعوت کو آگے پہنچاتا رہونگا اور امربالمعروف و نہی عن المنکر کا فریضہ اپنی ذات اور خاندان سے لے کر پورے معاشرے تک ادا کروںگا۔ اللہ تعالی مصطفوی مشن سے میری دائمی و ابستگی کو قبول فرمائے اور میرے لیے، دین اسلام کیلے اور امت مسلمہ کے لے باعث خیر و برکت بنادے۔ آمین بجاہ سیدالمرسلین ﷺ

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.