Sarim Noor Sunday Style

Advertisements

Special Meeting with MYL Karachi

صارم نور کی منہاج یوتھ لیگ کراچی کے اہم اجلاس شرکت

منہاج یوتھ لیگ کراچی کا اہم اجلاس 15مارچ بروز جمعہ کو المنھاج زونل  سیکرٹریٹ میں ہوا۔ اجلاس میں خصوصی شرکت محترم نعیم انصاری صدرتحریک منہاج القرآن کراچی اور محترم مرزا جنید علی ناظم تحریک منہاج القرآن کراچی اور محترم فہیم خان صدر منہاج یوتھ لیگ کراچی، جنرل سیکرٹری محترم شاہد راجپوت اور منہاج یوتھ لیگ کراچی کے دیگر زونل ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ بلخصوص شہراعتکاف میں کراچی سے بڑی تعداد میں نوجوانوں کو لیکر جانے اور اس کی تیاریوں پر بات چیت ہوئی اور دعائے خیر پر اجلاس کا اختتام ہوا۔

اجلاس کے بعد اخوت شیرنگ پارٹی کا اہتمام شاہین شنواری میں ہوا۔

اخوت شیرنگ پارٹی سے ناظمِ تربیت یوتھ لیگ کراچی مکرم مققصود قادری صاحب کی عوامی انداز میں انتہائی خوبصورت گفتگو