Sarim Noor Attending Fikar Imam e Hussain Youth Convention

منہاج یوتھ لیگ کراچی کے زیر اہتمام کراچی کے 8مقامات پر فکر امام حسین علیہ السلام یوتھ کنونشن کا انعقاد ہوا۔ جس میں صارم نور سیکرٹری انفارمیشن MYL کراچی نے نیک نیتی اور خدمتِ دین کی نیت سے شرکت فرمائی۔ اللہ ربّ العزت اس شرکت کو قبول فرمائے اور سب پروگراموں میں شرکت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

منہاج یوتھ لیگ کراچی کے زیر اہتمام فکر امام حسین علیہ السلام یوتھ کنونشنز کراچی کے مختلف 8مقامات شاہ لطیف ٹاؤن، لیاری ٹاؤن، شاہ فیصل ٹاؤن، نیوکراچی ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن اور جمشید ٹاؤن میں ہوئے جس میں خصوصی خطاب کے لاہور سے قائد یوتھ محترم مظہر محمود علوی صاحب تشریف لائے۔

قائد یوتھ محترم مظہر محمود علوی صاحب نے جس حسن انداز سے فکر امام حسین علیہ السلام کو بیان کیا قابلِ تعریف ہے۔ تمام فکر امام حسین علیہ السلام یوتھ کنونشنز میں نوجوانوں نے بھرپور تعداد میں شرکت کی۔

فکر امام حسین یوتھ کنونشن جامع مسجد غوثیہ شاہ لطیف ٹاؤن

فکر امام حسین یوتھ کنونشن لیاری ٹاؤن

فکر امام حسین یوتھ کنونشن شاہ فیصل ٹاؤن

فکر امام حسین یوتھ کنونشن جمشید ٹاؤن

To be successful, the first thing to do is fall in love with your work.

Eid Mubarak Sarim Noor

Sarim Noor Dressing of 3rd Day of Eid ul Fitar

 

 

Sarim Noor Dressing of 2nd Day of Eid ul Fitar.

 

Sarim Noor Dressing of 1st Day of Eid ul Fitar

 

Sarim Noor Dressing of Eid ul Fitar

Sarim Noor 2nd Day Eid ul Fitar Video
Sarim Noor 1st Day Eid ul Fitar Video
Sarim Noor 3rd Day Eid ul Fitar Video
Sarim Noor 3rd Day Eid ul Fitar Video

Eid Mubarak Sarim Noor

E

id Mubarak To All Muslims.
This #EidWithLuv #EidUlFitr #sarim #noor #sarimnoor
#عيد_مبارك

Sarim Noor Iftar & Dinner at Al Habib Restaurant Super Highway

A grand #Iftiar Party & Dinner with Office Staff at Al Habib Restaurant Super Highway Karachi.😍 #Iftar #Dinner #Alhabibresturant #sarim #noor #ACF

Sarim Noor Dinner with Friends at Skills Valley

گڈاب ٹاؤن و نیوکراچی ٹاؤن میں منہاج یوتھ لیگ کی میٹنگ کے بعد سابق سیکرٹری انفارمیشن منہاج یوتھ لیگ کراچی محترم و مکرم رمیز احمد اور جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ گڈاب ٹاؤن محترم و مکرم محمد اویس اسلم کے ساتھ Skills Valley میں ڈنر۔ شہراعتکاف میں شرکت پر آمادہ اور جلد دونوں اپنی مصروفیات سے وقت نکال کر تحریک و تنظیم کے لے اپنا قیمتی وقت دیں گے۔

دوستوں کے ساتھ Skills Valley میں ڈنر کے بعد Late Night چائی کے مزے

Sarim Noor Met With MYL Towns Team

منہاج یوتھ لیگ گڈاب ٹاؤن کی ٹیم سے ملاقات.
جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ کراچی شاہد راجپوت صاحب نے لاہور شہراعتکاف میں شرکت کی اہمیت و افادیت اور شہراعتکاف میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت کے حوالے سے اہداف اور قائد یوتھ محترم مظہر محمود علوی کی اعتکاف مہم کے حوالے سے کراچی آمد اور یوتھ اعتکاف کنونشن کا اعلان کیا۔

منہاج یوتھ لیگ گڈاب ٹاؤن کے نوجوانوں سے ملاقات کے بعد منہاج یوتھ لیگ نیوکراچی ٹاؤن کے نوجوانوں سے ملاقات کے لیے جنرل سیکرٹری محترم شاہد راجپوت کے ساتھ روانہ۔۔

منہاج یوتھ لیگ نیوکراچی ٹاؤن کی ٹیم سے ملاقات.
جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ کراچی شاہد راجپوت صاحب نے لاہور شہراعتکاف میں شرکت کی اہمیت و افادیت اور شہراعتکاف میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت کے حوالے سے اہداف اور قائد یوتھ محترم مظہر محمود علوی کی اعتکاف مہم کے حوالے سے کراچی آمد اور یوتھ اعتکاف کنونشن کا اعلان کیا۔

منہاج ماڈل اسکول نیوکراچی ٹاؤن کا تعمیراتی کام جاری۔
جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ کراچی محترم شاہد راجپوت صاحب اور سیکرٹری انفارمیشن محترم صارم نور صاحب کا منہاج ماڈل اسکول کا وزٹ۔۔

Sarim Noor Meeting with MYL Baldia Town Teams

م

نہاج یوتھ لیگ بلدیہ ٹاؤن کی ٹیم سے ملاقات.
جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ کراچی شاہد راجپوت صاحب نے لاہور شہراعتکاف میں شرکت کی اہمیت و افادیت اور شہراعتکاف میں نوجوانوں کی بھرپور شرکت کے حوالے سے اہداف اور قائد یوتھ محترم مظہر محمود علوی کی اعتکاف مہم کے حوالے سے کراچی آمد اور یوتھ اعتکاف کنونشن کا اعلان کیا۔

صارم نور
سیکرٹری انفارمیشن

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2170089516414567&id=251595781597293

%d bloggers like this: